سر پنچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پنچوں کا سردار، چودھری، میر مجلس پردھان، صدر۔ "اس کی مجلس منتظمہ میں ایک سر پنچ اور تین سو پنچ تھے۔" ( ١٩٧٢ء، ہمارا قدیم سماج، ١٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سر' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'پنچ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پنچوں کا سردار، چودھری، میر مجلس پردھان، صدر۔ "اس کی مجلس منتظمہ میں ایک سر پنچ اور تین سو پنچ تھے۔" ( ١٩٧٢ء، ہمارا قدیم سماج، ١٨ )
جنس: مذکر